+91 99531 41579 | ahafizshifa@gmail.com
Trust Regd. No. 4057 | 80G & 12A Certified

اپنا حصہ ملائیں، صدقہ جاریہ کمائیں

جامعہ حضرت عائشہ للبنات کی تمام تر تعلیمی اور فلاحی سرگرمیاں مخیر حضرات کے تعاون سے چلتی ہیں۔ ان بچیوں کے قیام و طعام، لباس، علاج اور تعلیم کا مکمل خرچ ادارہ خود برداشت کرتا ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ اپنی زکوٰۃ، صدقات، عطیات اور چرم قربانی کی رقوم سے ادارے کا بھرپور تعاون فرمائیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون کسی بچی کی زندگی میں علم کی روشنی بھر سکتا ہے۔ اللہ آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے (آمین)۔

نوٹ: اس ٹرسٹ کو دیا گیا ہر عطیہ انکم ٹیکس ایکٹ کے سیکشن 80G کے تحت ٹیکس سے مستثنیٰ ہے۔