شفافیت ہمارا نصب العین ہے، ادارے کے تمام تصدیق نامے یہاں ملاحظہ کریں
جامعہ حضرت عائشہ للبنات مکمل شفافیت اور قانونی دائرہ کار کے تحت کام کر رہا ہے۔ آپ کے عطیات 80G کے تحت ٹیکس سے مستثنیٰ ہیں۔